اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرامریکی سفیرڈونلڈ بلوم بھی بول پڑے

یوتھ ویژن نیوز: پاکستانی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان دیگر ممالک کی طرح انسانی حقوق کے چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔ پاکستان کو ان الزامات کو ڈیل کرنا ہوگا ۔ 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ پاکستان سنگین اہمیت کے حامل معاشی چیلنجز کا سامنا کررہا ہے۔ امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکلنے کا کوئی راستہ ملے ۔

امریکی سفیر  کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے سنجیدہ معاشی معاملات پر تمام شعبوں میں حل نکالنے کے لیے کام کررہے ہیں۔  آئی ایم ایف پروگرام بھی اسی معاملے کا ایک حصہ ہے ۔ہم نے حال ہی واشنگٹن میں اعلی۱ سطحی تجارت و سرمایہ جاری کے مذاکرات ختم کئے۔اس ہفتے ہمارے سینر سطح کے توانائی ، سیلیورٹی ، موسمیاتی تبدیلی کے مزاکرات ہو رہے ہیں۔ یہ مذاکرات جینوا مذاکرات کا فالو آپ ہیں۔

 امریکی سفیر     نے کہا  پاکستان کیساتھ اب بھی شراکت دار ہیں ۔ ہم سیکیورٹی کے شعبے میں پاکستان کی معاونت کے لیے کام کرتے رہیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com