اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

ماہ رمضان سے قبل بارشوں کا نیا اسپیل، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

یوتھ ویژن نیوز : ماہ رمضان سے قبل خوشخبری، محکمہ موسمیات نے جم کر بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی والےسال کی پہلی بارش کے لئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔  چیف میٹ سردار سرفراز کے مطابق 17 مارچ سے 19 مارچ تک شہر میں بادل برسیں گے ۔ 15 مارچ کے بعد سے شہر میں تیز ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے ۔15 مارچ کے بعد سے مغربی سسٹم شہر میں داخل ہوگا  جس کے بعد  شہر کا موسم خوشگوار ہوگا سمندری ہوائیں بھی بحال ہونا شروع ہوجائیں گی۔

محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق مذکورہ تاریخوں پر زیادہ تر شمالی علاقہ جات اور اپر پنجاب میں بارش ہونے کے امکانات ہیں جبکہ جنوبی پنجاب میں بھی بارش کے امکانات موجود ہیں۔ پنجاب، بلوچستان اور کے پی کے میں بارش ہوگی ہے۔

واضح رہے کہ بارش فصلوں کیلئے فائدہ مند ہے۔ اس سے بڑھتا ہوا درجہ حرارت کم ہو جائے گا اور گندم کی پیداوار بہت اچھی ہوگی۔ دعا ہے اللہ رب العزت سے کہ بارش کے بعد تیز ہوا نہ چلے اور جس کے امکانات بہت کم ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com