اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

الیکش شڈول جاری ہونے کے بعد بھی وفاقی وزیراحسن اقبال کا نارووال کے نواحی گاؤں کنجروڑمیں گرلزکالج کا افتتاح کردیا

یوتھ ویژن نیوز : وفاقی وزیر احسن اقبال کا نارووال کے نواحی گاؤں کنجروڑ میں گرلز کالج کا افتتاح کر دیا ہے
عوام سے خطاب کرتے ہو ہے انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والے ججز نے سزا دیتے ہوئے انصاف نہیں کیا نواز شریف کی سزا پر کسی گھبراہٹ لگ رہی ہے ہم عدلیہ سے درخواست کریں گئے کہ وہ دوبارہ اس سزا کو دیکھیں اور نواز شریف کو باعزت بری کریں
وہ نارووال کے نواحی گاؤں کنجروڑ میں خواتین کالج کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے نارووال کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہم نے یونیورسٹیوں کا جال بجھا دیا لیکن پی ٹی آئی کی قیادت نے نارووال میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی اس کے برعکس ہم نے نارووال میں ہسپتال بنائے یونیورسٹیاں بنائی روڈ بنائے ہیں الیکشن رول کے مطابق جب ایکشن کا شیڈول جاری ہوجائے تو کوئی بھی حکومت اس حلقے میں کہیں بھی ترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کر سکتی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نارووال یونیورسٹیاں میں اگر پانچ ہزار طلباء کی تعداد ہے تو ان میں 4ہزار بچیاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں
وفاقی وزیر نے خواتین کالج کی افتتاح بھی کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com