توشہ خانہ سے شہباز شریف نے کون کون سا سامان رکھا ریکارڈ جاری
یوتھ ویژن نیوز : حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کر دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر فہرستوں کی بھرمار شروع ہو گئی ہے ۔ واوزیراعظم شہبازشریف کو تحائف میں درجنوں چیزیں ملیں جو انھوں نےبغیر کوئی پیسہ دیے رکھ لیں، شہباز شریف نے گائے کا ماڈل، صراحی، وال ہنگنگ، باؤل اور خنجر بھی فری آف کاسٹ میں رکھ لیےشہبازشریف نے گھوڑے کا 28ہزار روپے مالیت کا دھاتی مجسمہ فری میں رکھ لیا، شہباز شریف نے چاکلیٹ اور شہد 12ہزار، جار10ہزار روپے کا فری آف کاسٹ میں رکھ لیا،وزیراعظم شہبازشریف کو تحائف میں درجنوں چیزیں ملیں جو انھوں نے مفت میں رکھ لیں، شہباز شریف نے گائے کا ماڈل، صراحی، وال ہنگنگ، باؤل اور خنجر مفت میں رکھ لیےشہباز شریف نے ازبک مصنوعات کی کتابیں 33ہزار، پینٹنگ28ہزارروپے کی فری میں رکھ لیں، ازبک مصنوعات کی کتابیں 33ہزار، پینٹنگ28ہزارروپے کی فری میں رکھ لیں۔
شہباز شریف نے کپ طشتری باؤل 10 ہزار، قالین 30 ہزار کا مفت میں رکھ لیا،ایک سورس نے بتایا ہے کہ ابھی یہ ریکارڈ نامکمل ہے،،