روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

سعودی پرچم کی ڈیزائنگ کے معروف خطاط صالح المنصوف انتقال کرگئے

یوتھ ویژن نیوز : سعودی پرچم کی ڈیزائنگ کے معروف خطاط صالح المنصوف86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق صالح المنصوف وہ پہلے سعودی خطاط تھے ۔جنہوں نے 50 برس قبل سعودی عرب کے پرچم پر سفید رنگ کا استعمال کرتے ہوئے کلمہ طیبہ رقم کیا اور تلوار کھینچی تھی۔ اس وقت ٹیکنالوجی اور پرنٹنگ کی سہولیات عام نہیں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ سے کس نےکیا کیا حاصل کیا سب ریکارڈ جاری کردیا گیا

سعودی عرب کہ معروف خطاط صالح المنصوف کا انتقال مملکت کے یوم پرچم کے عین قبل ہوا ہے۔ علاوہ ازیں وہ ان پہلے خطاطوں میں سے بھی تھے۔ جن کے ہاتھ کی لکھائی امام محمد بن سعود یونیورسٹی کے متعدد فارغ التحصیل افراد کے سرٹیفکیٹس سے مزین تھی۔

رواں ماہ کے آغاز میں سعودی عرب نے 11 مارچ کو ’ پرچم کا دن‘ منانے کا اعلان کیا تھا کہ سابق شاہ عبدالعزیز آل سعود نے 11 مارچ 1937 کو مملکت کی نمائندگی کے طور پرچم کی منظوری دی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com