وزیراعظم شہباز شریف سےخواجہ سعد رفیق کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر بات چیت

یوتھ ویژن نیوز : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے اتوار کو ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان ریلوے اور ایوی ایشن کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی
Load/Hide Comments