پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

فیس بک نے 2023 میں فیچر تبدیلی کا اعلان کردیا

فیس بک کی جانب سے اس سال کی سب سے بڑی تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

لگ بھگ 9 سال پہلے فیس بک موبائل ایپ سے چیٹ کا آپشن ختم کرکے اس مقصد کے لیے میسنجر کے نام سے ایک نئی ایپ متعارف کرائی گئی تھی۔

اب میٹا کی جانب سے باضابطہ طور پر میسنجر کو ایک بار پھر فیس بک موبائل ایپ کا حصہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

  فیس بک کے انتظامی سربراہ ٹام ایلیسن کا بلاگ میں کہنا تھا کہ  ہم فیس بک ایپ کے اندر میسنجر تک رسائی کے فیچر کی آزمائش کر رہے ہیں اور بہت جلد آپ کو بھی اس ٹیسٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔خیال رہے کہ فیس بک دنیا کی پہلی سوشل میڈیا ایپ تھی جس میں ایپ کے اندر چیٹ آپشن کو ختم کیا گیا تھا۔

اس وقت کمپنی کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد میسنجر کو بہترین موبائل میسجنگ ایپ بنانا ہے۔

یہ تو واضح نہیں کہ 9 سال بعد میٹا نے میسنجر کو ایک بار پھر فیس بک ایپ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیوں کیا ہے مگر بظاہر یہ تبدیلی ٹک ٹاک سے مقابلے کے لیے کی جا رہی ہے۔

ٹام ایلیسن کے مطابق میٹا کی جانب سے فیس بک کو شیئرنگ اور چیٹ کے لیے بہترین مقام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ لوگ فیس بک کے اندر ہی میسجنگ کے ذریعے مواد شیئر کر سکیں اور انہیں کسی اور ایپ کو اوپن کرنے کی ضرورت نہ ہو۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک میں صارفین ویڈیوز کو اپنے دوستوں کے ساتھ ڈائریکٹ میسج کے ذریعے شیئر کر سکتے ہیں۔کمپنی کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ تمام صارفین کے لیے اس تبدیلی کو کب تک متعارف کرایا جائے گا۔

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ صارفین کے لیے بہت اہم فیچر ہے کیونکہ وہ چیٹ اور میسجز کو فیس بک ایپ سے نکلے بغیر ہی دیکھ کر جواب دے سکیں گے۔

اسی طرح فون کی اسٹوریج کو بھی فائدہ ہوگا کیونکہ میسنجر ایپ کی ضرورت باقی نہیں رہے گی

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com