اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کامیاب آپریشن کے بعد 75 سالہ شخص کے گردے سے 300 پتھر نکال دیئے گئے

 بھارت میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کر کے 75 سالہ شخص کے گردے سے 300 پتھر نکال دیئے۔

رپورٹس کے مطابق ریاست تیلنگانا کے ضلع کریم نگر کے 75 سالہ رام ریڈی گزشتہ کئی ماہ سے گردے میں شدید تکلیف میں مبتلا تھے، اس دوران وہ اتائی ڈاکٹر سے کچھ دوائیں لیتے رہے جس سے انہیں عارضی سکون ملا۔

تاہم کچھ دنوں بعد درد پھر سے شروع ہوا جس کی وجہ سے ان کی روزمرہ زندگی توقع سے زیادہ متاثر ہونے لگی تو پھر انہوں نے ہسپتال جانے کا فیصلہ کیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے رام ریڈی کا ایکسرے کیا تو معلوم ہوا کہ ان کے دائیں گردے میں چھوٹے پتھروں کا ایک بڑا مجموعہ موجود ہے اس لیے انہیں سرجری کروانے کا مشورہ دیا گیا۔

 کامیاب آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے 75 سالہ مریض کے گردے سے تقریباً 300 چھوٹے پتھر نکال دیئے، آپریشن کے دوسرے دن رام ریڈی کو ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا اور وہ اب بالکل صحتیاب ہیں۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے پانی کی کمی گردے میں پتھری کی وجہ ہو سکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com