اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

ن لیگ کی کچن کابنیہ کا اجلاس،نوازشریف کا واپسی کیلئے سرپرائزاعلان

یوتھ ویژن نیوز: نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق بڑے سرپرائز کا اعلان کردیا

عام انتخابات سے قبل بڑی سیاسی ہلچل، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کچن کابینہ کا وڈیو لنک اجلاس ہوا۔ نواز شریف نے دوران اجلاس اپنی وطن واپسی بارے سرپرائز کا اعلان کردیا۔ 

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا ہے کہ تیاری رکھیں پندرہ دن میں بھی آسکتا ہوں اور دو ماہ میں بھی۔ وطن واپسی پر کن حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے سب جانتا ہوں۔ 

نواز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ضروری ہوگیا ہے کہ قوم کو عمران خان جیسے فتنے سے نجات دلاؤں۔ نواز شریف نے ہدایت کی کہ مریم نواز کی  انتخابی مہم میں سب رہنما مدد اور تعاون کریں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حمزہ شہباز بھی جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ 

نواز شریف نے ہدایت کی کہ انتخابات اپریل میں ہوں یا اکتوبر میں، پارٹی تیاری رکھے۔ پنجاب اسمبلی کے ٹکٹس پارٹی وفاداروں اور اپنے حلقوں میں مضبوط امیدواروں کو ملیں گے۔ عمرانی دور کی تمام بےقاعدگیاں اور غلط فیصلے عوام کے سامنے رکھے جائیں گے۔ جیسے کو تیسا کرنے کا وقت آچکا ہے۔ مریم نواز اب عمران نیازی اور ان کے سہولت کاروں کو بھرپور جواب دے رہی ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز، سعد رفیق، پرویز رشید، رانا ثناء اللہ، خواجہ آصف و دیگر نے شرکت کی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com