ستیش کوشک روران سفرگاڑی میں دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کر گئے
بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور ہدایتکار ستیش کوشک انتقال کر گئے۔
ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار ستیش کوشک کی عمر 66 برس تھی، ستیش کوشک اداکار، کامیڈین، اسکرین رائٹر، ہدایتکار اور پروڈیوسر تھے۔
Load/Hide Comments