اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

دنیا کوخواتین کےحقوق اوربنیادی انسانی قدروں کےاحترام کیلئے مساوی رویہ اپنانا ہوگا، شہازشریف

یوتھ ویژن نیوز : پوری دنیا اور پاکستان کی خواتین کو عالمی یوم خواتین پر مبارک پیش کرتا ہوں

آج کے دِن اپنی ماﺅں، بہنوں، بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں

حضرت علامہ اقبال نے درست فرمایا کہ وجود زَن سے ہی تصویر کائنات میں رنگ ہیں

خواتین کی عزت واحترام اور حقوق کا تحفظ ملک اور قوم کی عزت کی علامت تصور ہوتے ہیں

اسلام نے خواتین کو مثالی مقام اوروراثت سمیت تمام حقوق دئیے ہیں

خواتین کا عزت واحترام اور اُن کے حقوق کی پاسداری ہمارے ایمان کا حصہ ہے

آئین پاکستان نے خواتین کو خواتین کے حقوق کی ضمانت دی ہے

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ، سپیکر کا تعلق پاکستان سے ہے

دفاع، سفارت کاری، کاروبار، طب، تعلیم ، کھیلوں سمیت زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین بھرپور کردار ادا کررہی ہیں

پاکستان کے کھیتوں کھلیانوں سے لے کر محنت مزدوری تک ہر شعبے میں خواتین اپنی ہمت سے آگے بڑھ رہی ہیں

تحریک پاکستان میں مادرملت محترمہ فاطمہ جناح سمیت دیگر خواتین نے بڑا کلیدی کردار ادا کیا

پاکستان کی سیاست میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید، محترمہ بیگم کلثوم نواز سمیت دیگر خواتین نے تاریخی کردار ادا کیا

آج بھی پاکستان کی سیاست اور پارلیمنٹ میں خواتین اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں

خواتین کو تمام شعبوں میں مزید مواقع دیں گے

آج کے دن عہد کرتے ہیں کہ خواتین کو حقوق کی فراہمی اور اُن کے تحفظ کے لئے مزید جذبے سے کام کریں گے

آج کے دِن دنیا مقبوضہ جموں وکشمیر ، فلسطین میں خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم کا نوٹس لے

مقبوضہ علاقوں میں خواتین اور بچوں کو قابض افواج کے مظالم سے نجات دلانا عالمی برادری اور اداروں کا بنیادی فرض ہے

آج کے دِن مقبوضہ جموں وکشمیر اور فلسطین کی خواتین دنیا سے اپنے حقوق کی پاسداری کا مطالبہ کرتی ہیں

دنیا کو خواتین کے حقوق اور بنیادی انسانی قدروں کے احترام کے لئے مساوی رویہ اپنانا ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com