چوہدری پرویز الہی مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف تعینات

یوتھ ویژن نیوز: چیئرمین عمران خان کے دستخط سے نوٹیفیکیشن جاری۔ جبکہ اس نوٹیفکیشن کی کاپی برائے اطلاع شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، اور ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی ارسال کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ عہدہ 2014 سے خالی پڑا ہے۔ اس عہدہ پر۔مخدوم جاوید ہاشمی تعینات رہ چکے ہیں۔ انکی طرف سے پارٹی چھوڑنے پر یہ عہدہ 9 سال تک خالی رہا۔ 9 سال بعد چوہدری پرویز الہی کو اس عہدہ پر تعینات کی گیا ہے۔

Load/Hide Comments