پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل حکومت کا آئینی ترامیم پر بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیرِ قانون اعظم نزیرتارڑ

پاکستان کی روس سے تیل کی خریداری،معاہدے کی راہ ہموارہوگئی

یوتھ ویژ ن نیوز:  پاکستان کو روس سے تیل کی پہلی کھیپ آئندہ ماہ کے آخر تک وصول ہونا متوقع ہے۔

پاکستان اور روس کے مابین باہمی اعتماد کی فضاءسازگار نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی طرف سے فیصلہ کیا گیا تھا کہ ہم ’ٹیسٹ کیس‘ کے طور پر روس سے تیل کی ایک کھیپ درآمد کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت عارف علوی کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات

ایک کھیپ سے دونوں ممالک کے درمیان اعتماد میں اضافہ ہو گا جس کے بعد تیل کی درآمد کے مزیدمعاہدے کیے جا سکتے ہیں۔ پاکستان کے اس نقطہ نظر کے برعکس روس کی طرف سے پاکستان کو روزانہ 1لاکھ بیرل خام تیل دینے کی پیشکش کی گئی تھی۔

پاکستان سعودی عرب سے بھی روزانہ 1لاکھ بیرل تیل درآمد کرتا ہے۔ اگر پاکستان اس پہلی کھیپ کے بعد روس کی پیشکش قبول کر لیتا ہے تو روس پاکستان کو تیل برآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن جائے گا۔

ذرائع کے مطابق روس کی طرف سے تیل کے معاہدے کے حوالے سے پاکستان کے سنجیدہ ہونے پر شک کا اظہار کیا گیا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان روس سے تیل درآمد کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھا۔ جس پر حال ہی میں دونوں ممالک کے مابین ہونے والی ایک میٹنگ میں روس کی طرف سے کہا گیا کہ آپ ٹیسٹ کیس کے طور پر تیل کی ایک کھیپ منگوائیں اور اس تجربے کی بنیاد پر آئندہ کے معاہدے پر غور کریں۔

یہ بھی پڑھیں: روس میں ایرانی کاروں کی دھوم،ایران ہرسال 20 ہزارکاریں فروخت کرے گا

روس کی اس پیشکش پر حکومت پاکستان نے حامی بھر لی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی یہ پہلی کھیپ اپریل کے آخر تک پاکستان پہنچ جائے گی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com