اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

صدرمملکت عارف علوی کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات

یوتھ ویژن نیوز: صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے غیرمعمولی  ملاقات ہوئی ہےجو تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔

ملاقات  میں  ملک کی سیاسی صورتحال اور 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں؛ سوناکی قیمت ایک ہی دن میں ہزاروں روپے گر گئی

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے، صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت اہم پیغام لیکر لاہور پہنچے اور حالیہ سیاسی و قومی امور پر عمران خان کو پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہونے والے عام انتخابات پر آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com