اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

جنرل (ر)فیض حمید سے متعلق میرے پاس ثبوت ہیں،مریم نواز

یوتھ ویژن نیوز : (مانٹرنگ ڈسک )مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ میں فیض حمید کے ریٹائرہونے کا انتظارنہیں کررہی تھی ۔

میرے پاس جنرل(ر) باجوہ سے متعلق ثبوت نہیں لیکن فیض حمید سے متعلق ہیں۔ عمران خان جانے والے چیف کا گریبان اور آنیوالے کے پاؤں پکڑ رہاہے۔

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز کانجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ تاریخ میں اس سے زیادہ ناکام جیل بھروتحریک نہیں ملے گی۔جیل بھروتحریک کی ناکامی کی وجہ ان کا اپنا لیڈر ہے۔ورکرز کو کہتے رہے جیل بھرو اور خود چھپ کر بیٹھے رہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے کہا جارہا ہے کہ ویڈیولنک پربیان لیں۔

ہم نے تو ویڈیولنک پرگرفتاری نہیں دی۔ان کے کیسزاقامہ یابیٹے سے تنخواہ نہ لینے والے نہیں۔انہوں نے اپنی بیٹی چھپائی اور قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ عمران خان نے جیل کے ڈر سے ٹانگ پرپلاستر چڑھارکھاہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے کہا جارہا ہے کہ ویڈیولنک پربیان لیں۔ہم نے تو ویڈیولنک پرگرفتاری نہیں دی۔ان کے کیسزاقامہ یابیٹے سے تنخواہ نہ لینے والے نہیں۔انہوں نے اپنی بیٹی چھپائی اور قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ عمران خان نے جیل کے ڈر سے ٹانگ پرپلاستر چڑھارکھاہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com