برصغیرکےلیجینڈ اداکار،ہدایت کا،فلمسازمحمد قوی خان انتقال کرگئے

یوتھ ویژن نیوز : برصغیرکےلیجینڈ اداکار،ہدایت کا،فلمسازمحمد قوی خان انتقال کرگئے
قوی خان کینسر کی مرض میں مبتلا تھے
قوی خان 1942 کو پشاور میں پیدا ھوے تھے
قوی خان علاج کیلے کینڈا میں اپنے بچوں کے پاس مقیم تھے
لیجینڈ ادکار قوی خان کو پرائڈ اف پرفارمنس ایوارڈ۔ نگار ایوارڈ اور تمغہ امتیاز حاصل کیا تھا
Load/Hide Comments