روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

دبئی میں پاکستانی دلہن کوسونے میں تول دیا گیا، ویڈیو نے دھوم مچادی

یوتھ ویژن نیوز: ( ویب ڈسک )سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک پاکستانی تاجر کی ایک ویڈیو کلپ نے دھوم مچا دی جس نے شادی کی تقریب کے دوران دلہن کو اس کے وزن کے برابر سونے کا جہیز پیش کیا۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ویڈیو پر بڑے پیمانے پر ردعمل دیکھنے میں  آیا ہے۔ویڈیو کلپ دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن نے سرخ اور سبز رنگ کا روایتی پاکستانی لباس پہنا ہوا ہے اور وہ اپنے دولہا کے ساتھ چل رہی ہے۔

جس کے بعد وہ بڑے پیمانے کے ترازو کے دو پلڑوں میں سے ایک پر بیٹھ گئی اور مدعو کرنے والوں میں سے ایک نے دوسرے پلڑے میں سونا رکھنا شروع کیا جو کہ جو اس کے وزن کے برابر ہوگیا۔

واضح رہے کہ دولہے نے دلہن کا مہر اس کے وزن کے برابر سونا دینے کا ارادہ کیا تھا۔ جب سوشل میڈیا پر یہ  ویڈیو وائرل ہوئی تو اس پر بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی، بہت سے لوگوں نے کہا کہ پیسے کا غیر ضروری استعمال ہے۔ دوسرے لوگوں نے بھی اس وقت جب پاکستان معاشی بحران کا شکار ہے اس طرح کے دکھاوے پر کڑی تنقید کی ۔

سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر موجود افراد کا کہنا تھا کہ یہ شادی دبئی میں ہوئی ہے۔ سب کو اس وقت حیرت ہوئی جب بعد میں یہ انکشاف ہوا کہ استعمال کیا گیا سونا جعلی تھا اور یہ ویڈیو "جنرل ویڈنگ تھیم” کا حصہ تھی جسے بالی ووڈ کی مشہور فلم "جودھا اکبر” کی نقل کرتے ہوئے ترتیب دیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com