اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست تیار لاہورہائیکوٹ کا گیٹ تاحال بند

یوتھ ویژن نیوز : تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر تیار کی گئی ۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے ہائیکورٹ پہنچ کر حفاظتی ضمانت کی درخواست دی ۔

تاہم  لاہور  ہائیکورٹ کے عملے نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس کردی ہے۔  پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ آج اتوار ہے کوئی عملہ موجود نہیں ہے۔ ہم مجاز اتھارٹی نہیں،درخواست رجسٹرار آفس کو وصول کروائیں۔  ابھی رجسٹرار آفس کھولنےکا حکم نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بھی بند ہوگئے

تاہم عمران خان کے وکیل نے درخواست لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر رکھ دی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر تیار کی گئی ۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے ہائیکورٹ پہنچ کر حفاظتی ضمانت کی درخواست دی ۔ تاہم  لاہور  ہائیکورٹ کے عملے نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس کردی ہے۔

 پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ آج اتوار ہے کوئی عملہ موجود نہیں ہے۔ ہم مجاز اتھارٹی نہیں،درخواست رجسٹرار آفس کو وصول کروائیں۔  ابھی رجسٹرار آفس کھولنےکا حکم نہیں۔ تاہم عمران خان کے وکیل نے درخواست لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر رکھ دی۔وکی پی ٹی آئی اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی ہے۔امید ہے رجسٹرار آفس درخواست سماعت کیلئے مقرر کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پانچ منٹ میں موبائل کی بیٹری فُل، فون کون سا ہے؟

واضح رہے کہ ضمانت کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 15 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرے۔ عمران خان متعلقہ عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔ 

دوسری جانب چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی  زیرصدارت اجلاس  ہوا جس  میں پارٹی قیادت نے عمران خان کو گرفتاری نہ دینے کا مشورہ دیا ۔ تحریک انصاف کل اسلام آباد پولیس کے نوٹس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرے گی۔ اسلام آباد پولیس کے نوٹس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی۔

عمران خان کی گرفتاری کیلئے آپریشن کا فیصلہ:

سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آپریشن کیلئے 1200 اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ ادھر  زمان پارک لاہور کے باہر پولیس وین  بھی پہنچ گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیےقلعہ گجر سنگھ میں پولیس کی بھاری نفری تیار ہے۔  پولیس لائن میں اینٹی رائٹ فورس اور واٹر کینن کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:سرکاری حج سکیم:درخواستوں کی وصولی 15 سے25مارچ تک وصول کرنےکی تجویز

ذرائع  کے مطابق پولیس ٹیم کو لاہور میں ہی رکنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔  عمران خان کو دیگر مقدمات میں گرفتار کرنے کے لئے بھی مشاورت جاری ہے۔  گرفتاری کے حوالے سے پنجاب حکومت سے بھی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  

ذرائع کے مطابق زمان پارک میں وفاقی پولیس کو روکنے والے کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرانے پر بھی غور کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ  عمران خان انسداد دہشت گردی کیس میں بھی مطلوب ہیں۔  ادھر سی سی پی او لاہور ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ، ایس ایس پی آپریشنز نے ایس پیز کو نفری الرٹ رکھنے کی ہدایت کردی ہے

تحریک انصاف کے کارکنوں کی  کثیر تعداد زمان پارک  کے باہر موجود ہے جہاں وہ  عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی کررہے ہیں۔  کارکنوں نے ہاتھوں میں ڈنڈے اور پارٹی پرچم تھام رکھے ہیں۔ اس موقع پر سابق ارکان اسمبلی بھی  زمان پارک کے باہر موجود ہیں۔ 

خواتین سابق ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ ہم  اپنے قائد کی ہر صورت حفاظت کریں گے، پولیس کو اندر نہیں جانے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر سے ملاقات

واضح رہے کہ ترجمان وفاقی پولیس نے کہاہے کہ عدالتی احکامات پر  عمران خان خان کی گرفتاری کیلئے پولیس لاہور پہنچی  ہے۔لاہور پولیس کے تعاون سے تمام کارروائی کی جا رہی ہے، عدالتی احکامات کی تکمیل میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہو گی،ترجمان کا کہنا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے، اسلام آباد پولیس اپنی تحویل میں اسلام آباد منتقل کرے گی۔

تحریک انصاف کے کارکنوں کی  کثیر تعداد زمان پارک  کے باہر موجود ہے جہاں وہ  عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی کررہے ہیں۔  کارکنوں نے ہاتھوں میں ڈنڈے اور پارٹی پرچم تھام رکھے ہیں۔ اس موقع پر سابق ارکان اسمبلی بھی  زمان پارک کے باہر موجود ہیں۔ 

خواتین سابق ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ ہم  اپنے قائد کی ہر صورت حفاظت کریں گے، پولیس کو اندر نہیں جانے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امیرقطرنے وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

واضح رہے کہ ترجمان وفاقی پولیس نے کہاہے کہ عدالتی احکامات پر عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس لاہور پہنچی  ہے۔لاہور پولیس کے تعاون سے تمام کارروائی کی جا رہی ہے، عدالتی احکامات کی تکمیل میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہو گی،ترجمان کا کہنا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے، اسلام آباد پولیس اپنی تحویل میں اسلام آباد منتقل کرے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com