اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

مارچ ستم گرہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

یوتھ ویژن نیوز : مارچ میں ہیٹ ویوز کاخدشہ،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا کہ مارچ ،اپریل اور مئی کے دوران شدید گرمی کے ساتھ ساتھ ہیٹ ویوز آنے کے امکانات  زیادہ ہیں۔

محکمہ موسمیات نے رواں سال مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری کر دیا۔

 ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں معمول کے مطابق رہنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختون خوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے قدرے کم بارشوں کا امکان ہے۔

 ملک کے بیشتر علاقوں میں دن اور رات کا درجہ حرارت معمول کے اوسط درجہ حرارت سے زائد رہنے کا امکان ہے۔

ترجمان کے مطابق حالیہ آنے والے مہینوں میں گرمی میں اضافے کے امکان کے باعث ربیع کی فصلیں جلد پک سکتی ہیں جبکہ خریف کی کھڑی فصلوں کے لیے اضافی پانی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔درجہ حرارت میں اضافے اور خشک موسم سے اسلام آباد اور لاہور میں پولن سیزن جلد شروع ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ ماحولیاتی صورتحال میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کے آغاز کی نشاندہی کر رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com