پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی سکول سسٹم، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں یوم تشکر کی تقریب جنوبی ایشیا میں امن اور تنازع کشمیر وزیراعظم شہباز شریف کا حساس قیمتوں کی سالانہ شرح میں تاریخی کمی پر اظہارِ اطمینان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد

امیرقطرنے وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

یوتھ ویژن نیوز: وزیراعظم شہبازشریف کی دوحہ میں  امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،دو طرفہ باہمی مفاد کے امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ،دورہ پاکستان کیدعوت بھی قبول کرلی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف اور امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ون آن ون ملاقات ہوئی ۔ پاکستان اور قطر کے درمیان معاشی اور سرمایہ کاری سمیت تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت بھی کی گئی۔

امیر قطر نے قطر کی ترقی میں پاکستانی محنت کشوں کی کاوشوں کو سراہا اور فیفا ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے موقع پر پاکستانی سکیورٹی حکام کی شاندار کارکردگی کی تعریف بھی کی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے بھی پاکستان کی ترقی کے منصوبوں میں قطر کی مسلسل حمایت پر اظہار تشکر کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے وسیع مواقعوں کو اجاگر کیا۔ سرمایہ کاری، تجارتی اور پاکستان سے ہنر مند افراد کی قطر برآمد کے طریقوں اور ذرائع بڑھانے پر بات چیت بھی کی گئی۔

امیرقطر کا وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ کا خیرمقدم، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے امیر قطر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com