اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

ایس ایس پی فیصل آبادارسلان شاہ زیب کا جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتارکرنےکا حکم

یوتھ ویژن نیوز: ایس ایس پی آپریشن محمد ارسلان شاہ زیب کی کارکردگی قابل تعریف ہے ایس ایس پی آپریشن محمد ارسلان شاہ زیب نے چارج لینے کے بعد فیصل آباد میں گشت کے نظام کو بہتر کرتے ہوئے ڈولفن فورس کو مزید سخت گشت کرنے جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تمام تھانہ میں رضاکاروں اور پرائیویٹ ایجنٹ کا داخلہ بند کیا ایس ایس پی آپریشن اب بہتر حکمت عملی سے ڈولفن فورس منشیات پکڑنے میں کافی حد تک کامیاب ہوئی ہے اور ڈاکوؤں کے ساتھ اپنی جانوں پر کھیل کر ڈاکوؤں کو گرفتار کیا ایس ایس پی آپریشن محمد ارسلان شاہ زیب کی کارکردگی قابل تعریف ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com