میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا 50 واں یوم شہادت، آئی ایس پی آر کا خراج عقیدت
میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر نے 1965 اور 1971 کی جنگ میں سیلمانکی سیکٹر میں بہادری کی مثال قائم کی، آئی ایس پی آر
میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کی قربانی ثابت کرتی ہے کہ مادر وطن حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں، آئی ایس پی آر
Load/Hide Comments