اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

آمدن سے زائد اثاثے: نیب کےعثمان بزدار سے سوالات

یوتھ ویژن نیوز: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے عثمان بزدار کو 20 صفحات پر مشتمل سوال نامہ تھما دیا اور انہیں آئندہ پیشی پر سے بھر کر لانے کی ہدایت کردی۔
نیب ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نیب تفتیشی ٹیم کے سوالوں پر تسلی بخش جواب نہیں دے سکے، عثمان بزدار دوران سوالوں پر کہتے رہے معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ عثمان بزدار نے متعدد سوالوں پر لاعلمی کا اظہار کیا بعض پر قانونی مشاورت کے لیے وقت مانگا۔

نیب نے عثمان بزدار کے خلاف مختلف محکموں سے ریکارڈ طلب کر رکھا ہے، عثمان بزدار کو آئندہ ہفتے پھر طلب کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نیب لاہور کے مطابق عثمان بزدار کے خلاف نیب لاہور کو 10 روب کے اثاثے کرپشن کے ذریعے بنانے کی شکایت موصول ہوئی۔
پیشی کے بعد عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نیب تفتیشی ٹیم سے مکمل تعاون کیا، ان کے سوالات مضحکہ خیز تھے، پوچھتے ہیں کیا اسپین میں بھی آپ نے جائیدادیں بنائی ہیں؟

سابق وزیراعلی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے روبرو تمام ریکارڈ جمع کروایا ہوا ہے، دیکھ لیں، نیب نے وہ سوال کیے جن کا بالواسطہ یا بلاواسطہ عثمان بزدار سے کوئی تعلق نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com