اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

یپلز پارٹی کی حکومت نے لاکھوں گھرانوں کو انکم سپورٹ فراہم کی،شازیہ مری

یوتھ ویژن نیوز: :وفاقی وزیر برائے بینظیر انکم سپورٹ شازیہ مری نے کہا ہےکہ ہم چاہتے ہیں کہ شہیدبے نظیر بھٹوکے خواب کےمطابق پروگرام منزل پر آگے بڑھے۔

پیپلز پارٹی کی حکومت نے لاکھوں گھرانوں کو انکم سپورٹ فراہم کرکے معاشی مدد کی ۔ اسوقت کے سیاسی مخالفین نے اس پروگرام کو تنقید کا نشانہ بنایا حالانکہ اقوام متحدہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تعریف کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے حکمرانوں کے فیصلوں کی تباہی کے نتیجے میں پاکستان مستحکم نہیں ہو پارہا۔

مہنگائی سے پسے خاندانوں سے پوچھیں یہ پروگرام کیا ہے۔شازیہ مری نے کہا کہ ہماری حکومت نے پروگرام کی سہ ماہی قسط میں 25 فیصد اضافہ ہونے جارہا ہے۔عمران نیازی کی بدترین پالیسیوں سے عوام دیوار سے لگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہیں پیدا ہوئے،یہیں جیئیں گے اور یہیں مریں گے۔میرا بچہ انگلستان کی ہوائیں کھائے اور وسیب کا بچہ گرمی میں جلے ،ایسا نہیں ہوسکتا، سلیکٹڈ مسلط کرنے کے کئی تجربے ہوچکے ہیں، ایک شخص کرسی کے لیے بے چین ہے۔

عمران خان تم تو کہتے تھے خودکشی کرلوں گا، تم نے تو بدترین شرائط پر آئی ایم پروگرام سائن کرلیا،چھ چھ نشستوں پر الیکشن لڑنے والا نیازی لیکن اسمبلی نہیں جاتا۔ عمران خان کے پچھلے کیے گئے برے فیصلوں سے مہنگائی ہوئی،جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

شازیہ مرنی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کے دنوں بھیعوام کے لئے رہلیف پروگرام دئیے،سیلاب متاثرین کے لیے 70 ارب روپے کی رقم دی،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہہ ماہی قسط 25 فیصد زیادہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا ہم نے جن حالات میں ملک کو سنبھالا، ہم ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com