اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

گورنرپنجاب کی اہلیہ سماعت اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت

یوتھ ویژن نیوز : گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ گورنر ہائوس لاہور میں فلاحی ادارے کی جانب سے 25 غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت۔


اس موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ ایسی تقریبات کے انعقاد سے معاشرے میں اچھی روایات قائم ہوتی ہیں کہ شادیوں پر غیر ضروری اخراجات کرنے کی بجائے سادگی سے اس فرض کو ادا کریں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ ہمیں معاشرتی رویوں کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہ شادیوں میں سادگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے اور جہیز اور غیر ضروری اخراجات کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو فلاحی ادارے اور مخیر حضرات معاشرے میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں حصہ لے رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی گورنر ہائوس میں میزبانی کرنا سعادت کی بات ہے۔ انہوں نے فلاحی ادارے کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ غریب والدین کو اپنی بیٹیوں کی شادی کی ذمہ داری ادا کرنے میں یقینا آسانیاں پیدا ہوئی ہے۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ صوبے کے آئینی سربراہ کی حیثیت سے ان کا فرض ہے کہ اچھے کاموں کی حوصلہ افزائی کریں ۔ انہوں نے اس موقع پر رشتہ ازدواج میں بندھنے والے جوڑوں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اجتماعی شادی 25 جوڑوں میں سے 04 کا تعلق مسیحی برادری سے تھا۔
تقریب میں فلاحی ادارے ہوپ فار آپ لفٹ کی بانی /صدر لبنی شکوہ، جی ایم غیاث ملک، نو بیاہتا جوڑوں کے لواحقین اور مخیر حضرات بھی موجود تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com