اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

پی ایس ایل8:حماد وسیم کی دھواں دار بیٹنگ،اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف

یوتھ ویژن نیوز: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8 کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

کراچی کنگز کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، شرجیل خان اور اینڈریو ٹائی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ اگر میں ٹاس جیت جاتا تو ہم نے بھی پہلے بولنگ ہی کرنی تھی۔

اسلام آباد کی ٹیم میں بھی تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، الیکس ہیلز کے علاوہ رومان رئیس اور مبصر خان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔

کراچی کنگز اب تک ٹورنامنٹ میں 5 میچ ہار چکی ہے اور دو میں اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 5 میں سے 3 میچ جیت چکی ہے اور دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com