اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

صدر مملکت عارف علوی کی گورنر ہاوس میں گورنر پنجاب سے ملاقات

یوتھ ویژن نیوز: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آج یہاں گورنر ہائوس لاہور میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔

اس موقع پرگورنر پنجاب نے صدرمملکت کا خوشدلی سے استقبال کیا اور گورنر ہائوس میں خوش آمدید کہا۔ ملاقات کے دوران صدرمملکت اور گورنر پنجاب نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک کی بہتری آئین و قانون کے مطابق چلنے میں ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کے اقدامات آئین کے مطابق تھے اور سپریم کورٹ کے فیصلے نے بھی اس بات کی توثیق کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل عارضی ہیں اور پاکستان کا مستقبل انشا اللہ روشن ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com