اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

معاشی بحران سےامیر ترین افراد کے 10 کھرب ڈالرز ڈوب گئے

یوتھ ویژن نیوز : دنیا کے امیر ترین افراد 2022 میں 10 کھرب ڈالرز سے محروم ہوگئے جس کی وجہ توانائی اور  معاشی بحران سمیت ارضی سیاسی حالات بنے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 2 لاکھ 18 ہزار افراد کو امیر ترین تصور کیا جاتا ہے جن کی مجموعی دولت میں 2022 کے دوران 10 فیصد کمی آئی۔

یہ دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ایک سال کے دوران آنے والی سب سے زیادہ کمی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا کے امیر ترین افراد کئی سال سے بہت زیادہ کما رہے تھے مگر 2022 ان کے لیے تاریخی دھچکا ثابت ہوا۔ یوکرین بحران کے باعث یورپ کو توانائی کے ذرائع میں کمی کا سامنا ہوا جبکہ مہنگائی کی شرح میں تاریخی اضافہ ہوا، جس کے باعث دنیا بھر میں شرح سود میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ امیر افراد کی دولت میں کمی حیران کن نہیں کیونکہ 2022 میں  مالیاتی پالیسیوں میں ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔

یورپ کے امیر ترین افراد کی دولت میں 2022 میں سب سے زیادہ کمی آئی اور وہاں یہ شرح 17 فیصد رہی جبکہ اوشیانا میں یہ شرح 11 فیصد، امریکا میں 10 فیصد، ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں 7، 7 فیصد جبکہ افریقا میں 5 فیصد رہی۔

رپورٹ مرتب کرنے والے ماہرین کا کہنا تھا کہ اقتصادی بحران کے باوجود دنیا کے امیر ترین افراد نے مہنگی ترین جائیدادیں خریدیں

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com