روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

وفاقی وزراکےغیرملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

یوتھ ویژن نیوز : وفاقی وزراکے غیرملکی دوروں کی تفصیلات قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کردی گئیں۔غیرملکی دوروں پر سب سے زیادہ خرچہ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران کابینہ ڈویژن کی طرف سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ غیر ملکی مہمانوں کے پروٹوکول سکواڈ کیلئے 8 نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں،

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی اونچی اڑان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان

غیر ملکی مہمانوں کے پروٹوکول کیلئے 5 کروڑ 73 لاکھ  مالیت کی گاڑیاں خریدی ہیں، غیر ملکی مہمانوں کیلئے 1800 سی سی چھ گاڑیاں خریدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 25 وفاقی وزرا، وزرائے مملکت نے 2022 میں غیر ملکی دورے کئے۔وفاقی وزراء، وزرائے مملکت کے دوروں پر 6 کروڑ 5211504 روپے اخراجات آئے۔

وفاقی وزرا میں سے سب سے زیادہ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کے بیرون ملک دوروں پر 1 کروڑ 4 لاکھ 20163 روپے اخراجات آئے۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے غیر ملکی دوروں پر 2491289 روپے اخراجات آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈرکا عہدہ دینے سے صاف انکار

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے غیر ملکی دوروں پر 4569160 روپے اخراجات آئے ہیں۔

وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے غیر ملکی دورے پر 649157 روپے اخراجات آئے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com