روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور،آسلام آباد پولیس کے حوالے

یوتھ ویژن نیو: اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور نفرت پھیلانے کا کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے  لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب کو مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ تفتیشی افسر کی جانب سے امجد شعیب کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ امجد شعیب کے فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے ہیں۔ فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ لاہور سے کرایا جائے گا۔ 

قبل ازیں عدالت میں پراسیکوٹر عدنان کی جانب سے لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب کے خلاف مقدمےکا متن پڑھا گیا۔ پراسیکیوٹر عدنان نے کہا  نجی ٹیلیویژن پر لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب بطور مہمان موجود تھے۔ان کے بیان سے حکومت کے خلاف نفرت پھیلائی گئی۔ لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب کے بیان سے حکومت اپوزیشن اور سرکاری ملازمین کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان تعلقات ٹھیک نہیں، انہیں بیان سے اکسایاگیا۔ 

لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب کے وکیل مدثر خالد عباسی نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی۔ لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب کے وکیل مدثر خالد عباسی نے ملزم کو کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کی۔ وکیل ملزم نے دلائل دئیے کہ عدالت نے دیکھناہےکہ لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب نے کوئی جرم کیابھی ہے یانہیں۔ اگر مجسٹریٹ کو لگتاہےکہ ملزم نے کوئی جرم نہیں کیاتو کیس سے ڈسچارج کیا جاسکتا ہے۔

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے وکیل قاسم ودود نے دلائل دیے۔ انہوں نے اپنے دلائل میں کہا کہ ایف آئی اے نے متعدد بار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا ملک پر قرضہ ہے۔ امجد شعیب ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر بھی سو چکے اور پھر لیفٹیننٹ بنے۔

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے وکیل قاسم ودود کے وکیل کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئے۔ عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

واضح رہے کہ  لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سےرات گئے  گرفتار  کیا گیا تھا۔

 اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو  ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانا رمنا میں درج ہے۔

پولیس کے مطابق امجدشعیب کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج ہے،انہیں صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

فواد چودھری کا امجد شعیب کی گرفتاری پر ردعمل :

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسی سالہ جنرل امجد شعیب کی گرفتاری سوائے مزید نفرت اور بے چینی کے کچھ نہیں دے گی، محض تنقید پر اتنے سینئر فوجی جنرل کی گرفتاری انتہائی غلط روائیت ہے،امجد شعیب کو فوری رہا کیا جائے جوش سے نہیں ہوش سے کام کرنے کا وقت ہے، ملک سنگین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے مزید بحران پیدا نہ کیجئے۔

عدلیہ مخالف تقریر پر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

 پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز بڑی مشکل میں گرفتار ہوگئیں۔ عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق عدلیہ کے خلاف توہین آمیز تقریر پر مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست داٸر کردی گئی۔ درخواست رانا شاہد ایڈووکیٹ نے لاہور ہاٸی کورٹ میں داٸر کی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ مریم نواز نے سرگودھا میں ورکر کنونشن میں تقریر کرتے ہوٸے ججز پر الزامات لگاٸے۔ مریم نواز نے بغیر ثبوت کے اپنی تقریر میں ججز کو سکینڈلاٸز کیا۔ مریم نواز کی تقریر سے پوری دنیا میں پاکستانی عدلیہ کا وقار مجروح ہوا۔  درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ہاٸی کورٹ مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com