روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

عثمان ڈارکے وکیل کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

یوتھ ویژن نیوز :عثمان ڈار کے وکیل کی آڈیو لیک منظر عام پر آئی ہے۔ جس نے عمران خان کے جھوٹ کو بےنقاب کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق آڈیو لیک میں عثمان ڈار کا وکیل طاہر سلطان ٹیلی فون پر عارف بھٹی نامی شخص سے بات کررہا ہے۔ 

آڈیو لیک میں سنا جاسکتا ہے کہ طاہر سلطان کہہ رہا ہے کہ بھٹی صاحب عمران خان نے جاوید کو ننگا کردیا۔ 

عارف بھٹی: وہ کیا ہوا۔

طاہر سلطان: جاوید میں نے کہا پہلے مانتا ہی نہیں تھا کہ میں ننگا ہوا ہوں۔ عمران خان نے کلیئر کردیا ہے کہ ننگا کیا ہے

عارف بھٹی: لے بھائی۔ ہاہاہاہاہا

طاہر سلطان: جاوید ننگا

طاہر سلطان: اس دن میں پوچھ کے آیا ہوں جیل میں کہ جاوید ننگا کیا تھا تو کہتا ہے کوئی نہیں۔

خیال رہے کہ عمران خان نے کل رات ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے سابق معاون خصوصی عثمان ڈار کے قریبی ساتھی کو برہنہ کرکے عثمان ڈار کے خلاف بیان لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس کے بعد آج صبح ایک بیان بھی عثمان ڈار اور ان کے بھائی کی مبینہ کرپشن کے حوالے سے منظر عام پر آیا تھا۔ تاہم اب لیک ہونے والی آڈیو نے عمران خان کے جھوٹ کا پول کھول دیا ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com