اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

مریم نواز کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست دائر

یوتھ ویژن نیوز : لیہ کے شہری نے مریم نواز شریف کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر دی

لیہ کے شہری نے درخواست میں کہا ہے کہ مریم نواز سرگودھا کے جلسہ میں تقریب سے خطاب کر رہی تھی ۔ جس میں مریم نواز نے نے سپریم کورٹ کے حاضر سروس اور ریٹا ئز ڈ جز کے خلاف نازیبا اور غلیظ قسم کی زبان کا استعمال کیا اس کے علاوہ الزام علیہ نے آرمی آف پاکستان کے معزز اعلیٰ ریٹائر ڈ آفسران کو برا بھلا کہا ہے ۔ جلسہ میں سٹیج پر لگائی گئی بڑی سکرین میں سابقہ اور موجودہ حجز کی تصویر میں دیکھا کر ہتک آمیز رویہ اختیار کیا ہے

سکرین پر دیکھا جانے والے ججز آصف سعید کھوسہ، ثاقب نثار مظہر علی نقوی عظمت سعید ، اعجاز ا ، اعجاز الحسن سر عام کرپٹ کہا ہے ۔ الزام علیہ نے جرنل فیض حمید (ر) اور حجز صاحبان اعجاز الحسن اور مظاہر نقوی پر تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی پشت پنائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اُس کی جب ہر کال ناکام ہوئی تو اُس کو واپس لانے کا بیڑہ ان دو جز نے اٹھالیا۔ آج جب عمران خان کی سیاسی موت نظر آرہی ہے تو سیاسی موت کو زندگی دینے کیلئے جسٹس اعجاز احسن اور جسٹس مظاہر نقوی پھر میدان میں آگئے۔ یہ فیض کی باقیات ہے کہ وہ آج بھی کہیں بیٹھ کر آپر یٹ کر رہا ہے ۔ مزید الزام علیہ نے جرنل فیض حمید (ر) پر اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات لگائے ۔

مریم نواز نے زبان کا غلط استعمال کرتے ہوئے عدلیہ ، اور پاکستان آرمی کی توہین کی ہے۔ الزام علیہ نے سماجی جماعتوں، اداروں اور عوام کے جذبات کو سر عام للکارا ہے ۔ اور عدلیہ، آرمی پا کستان کے خلاف غلط زبان کا استعمال کیا ہے۔ اور ارتکاب جرم کیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com