اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

پی ایس ایل8:لاہورمیں میچزکا سکیورٹی پلان جاری

یوتھ ویژن نیوز:(عاقب غوری سے) لاہور میں پی ایس ایل 8 کے میچز کے دوران سیکیورٹی کے لئے اسٹیڈیم کے اطراف 7500 پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

دورانِ اجلاس پی سی بی، پولیس، ضلعی انتظامیہ، ایل ڈبلیو ایم سی، ایم سی ایل، سول ڈیفنس، 1122ریسکیو، پی ایچ اے، لیسکو، سوئی گیس و دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

 پی ایس ایل 8 کے میچز کے حوالے سے تمام معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل پاکستان کا میگا ایونٹ ہے، اس لئے اس کے انتظامات بھی بہترین ہونے چاہییں، قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے لئے حتمی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ہے، سکیورٹی کے لئے ساڑھے 7 ہزار پولیس اہلکار فرائض سرانجام دیں گے، اسٹیڈیم کے اطراف 396 اضافی کیمرے لگائے جائیں گے۔لاہورمیں میچز کے ٹکٹ جانچ پڑتال کے لئے جدید اور تیزرفتار میکنزم کام کرے گا، جس سے شائقین کو انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

علی رندھاوا کا کہنا تھا کہ پارکنگ ایریاز سے شٹل سروس میں معمر شہری، خصوصی افراد اور خواتین کوترجیح دی جائے گی۔ ایئرپورٹ اور رہائشوں عمارات پر سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com