اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

وزیرِ اعظم پاکستان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے 44ویں یومِ انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر پیغام

یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے )میں پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے ایرانی حکومت اور برادر ملک ایران کے عوام کو اسلامی انقلاب کی 44ویں سالگرہ اور ایران کے قومی دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں، جن کی جڑیں مذہب، تاریخ اور ثقافت کے مشترکہ رشتوں سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ امر باعث اطمینان ہے کہ ہمارے دیرینہ تعلقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔

میں اس موقع پر ایران کے برادر عوام کی مسلسل ترقی، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com