پٹرولنگ پولیس پل بلوچاں کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون
یوتھ ویژن نیوز (محمد عباس سے) بہاول پور( تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس پل بلوچاں کی ساجد حسین چودھری ایس ایس پی چوہدری بختیار ڈی ایس پی کی ہدایات پر کریک ڈاون انچارج پوسٹ شیخ صدیق سب انسپکٹر نے ٹیم کے ہمراہ ایک شخص سے 30لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ نمبری 23 / 70 تھا نہ سمہ سٹہ میں درج کروادیا اور دوسرے شخص سے پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ نمبر 78/23 تھانہ مسافر خانہ درج کروادیا انچارج پوسٹ بلوچاں شیخ صدیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جرائم پیشہ افراد کسی رعایت مستحق نہیں جرائم پیشہ افراد کے خلافِ بلا امتیاز کارؤائی عمل میں لائی جائے گی پٹرولنگ پولیس جرائم پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتی رہے گی عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئے ہر وقت تیار ہے
Load/Hide Comments