بہاولپور چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی پری پیئرڈ کیٹگری کا مقابلہ
یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے ) بہاولپور چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی پری پیئرڈ کیٹگری کا مقابلہ۔ چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پری پیئرڈ کیٹگری میں فیصل شادی نے 1 گھنٹہ 52 منٹ 58 سیکنڈ میں سب سے پہلے ٹریک عبور کرلیا۔
صاحبزادہ سلطان 1 گھنٹہ 54 منٹ 24 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آئے
زین محمود چوہدری 1 گھنٹہ 54 منٹ 58 سیکنڈ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔
پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس میں آج 45 گاڑیاں شامل ہیں۔
Load/Hide Comments