کورونا کا نیا ویرینٹ بی ایف سیون کا پہلا کیس کراچی میں رپورٹ
شہر قائد میں کورونا کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا.
محکمہ صحت سندھ نے بی ایف سیون ویرینٹ کی تصدیق کردی۔ویرینٹ نے بڑے پیمانے پر چین میں لوگوں کو متاثر کیا تھا۔بی ایف سیون ویرینٹ کا پہلا کیس کراچی میں رپورٹ ہوچکا ہے۔اس ویرینٹ کا پہلا کیس ملک میں رپورٹ ہوا ہے۔اس سے پہلے تمام کیس پرانے ویرینٹ کے رپورٹ ہوچکے ہیں۔
ڈاؤیونیورسٹی کی بین الاقوامی لیبارٹری کے پروفیسر سعید احمد خان کیجانب سے کہا گیا ہے کہ اس ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے شہری وہی پرانی احتیاطی تدابیر اختیار کریں.
Load/Hide Comments