اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

بالی وڈ :’منا بھائی‘ اور’سرکٹ‘ کی جوڑی جیل پہنچ گئی

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) بالی وڈ کی مقبول جوڑی سنجے دت اورارشد وارثی ایک ساتھ جلد نئے پراجیکٹ میں دکھائی دینے والے ہیں۔

بالی وڈ کے سنجو بابا اور ارشد وارثی کی کامیاب جوڑی ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر جلوہ بکھیرنے آرہی ہے۔ اس فلم کی ہدایات دے رہے ہیں سدھانت سکھدیو جب کہ اس فلم کو خود سنجے دت پروڈیوس کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی فلم’’ پٹھان‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے، پہلے ہی دن کروڑوں کی کمائی کرلی

سنجے دت کی نئی فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا، تاہم یہ بتایا جارہا ہے کہ یہ کامیڈی سے بھرپور فلم ہوگی۔ فلم کے پوسٹر میں ارشد وارثی اور سنجے دت قیدی کے روپ میں دکھائی دے رہے ہیں جو کہ ایک جیل میں قید ہیں۔

سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی

منا بھائی ایم بی بی ایس کی یہ منا بھائی اور سرکٹ کی جوڑی بالی وڈ کی مختلف فلموں میں ایک ساتھ دکھائی دی ۔

انتھونی کون تھا ؟؟ میں بھی سنجے اور ارشد ایک ساتھ دکھائی دیئے تاہم یہ فلم باکس آفس میں اچھا کام نہ کرسکی

لگے رہو منا بھائی جو کہ منا بھائی ایم بی بی ایس کا سیکوئل فلم تھی اس فلم میں بھی منا اور سرکٹ ایک ساتھ تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com