نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے ) وزیراعظم نے سید محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امید ہے آپ اپنی ذمہ داری آئین کےمطابق احسن طریقہ سے سر انجام دیں گے اور الیکشن کے عمل کو غیر جانبدارانہ اور شفاف بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Load/Hide Comments