تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری بھی گرفتار

یوتھ ویژن نیوز (مبشر بلوچ ) جہلم سے رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کے بھائی فرازچودھری کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے،
فواد چودھری کے بھائی نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ہم فوادچودھری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کررہےتھے، ہمیں احتجاج کےدوران گرفتار کیا گیا اور مجھ پر تشدد بھی کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments