سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھراضافہ

یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ جاری، مزید1300روپے مہنگاہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے ہوگیا۔
ملک میں ایک تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 63 ہزار 409 روپے ہوگیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر 1841 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
Load/Hide Comments