نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے مسلم لیگ ن نے 2 نام گورنرپنجاب کو بھجوا دیئے

یوتھ ویژن نیوز : (واصب غوری سے ) مسلم لیگ ن نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے 2 نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیئے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے محسن رضا نقوی اور احد خان چیمہ کے نام نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے تجویز کیے گئے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی جانب سے گورنر پنجاب کو خط لکھا گیا جس میں حمزہ شہباز نے ملک احمد کو نگراں وزیر اعلیٰ کے معاملے پر اپنا نمائندہ مقررکر دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com