وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےاسمبلی تحلیل کردی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے ایڈوائس پر مشتمل سمری گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کر دی گئی۔
اگر گورنر سمری پر دستخط نہ کریں تو 48 گھنٹے مکمل ہونے پر 19 جنوری رات 10 بجے صوبائی اسمبلی ازخود تحلیل ہوجائے گی۔
Load/Hide Comments