21 اور 22 جنوری سے سردی کی نئی لہر کراچی میں آنے کو تیار محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
سردی کی ایک نئی لہر کے دوران کراچی بلوچستان کی سرد ہواوں کے لپیٹ میں رہے گا
اس دوران معمول سے تیز شمال مشرقی ہوائیں چل سکتی ہیں
کراچی میں نئی لہر کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے
یہ مغربی سلسلہ 18 جنوری کی رات سے بلوچستان میں داخل ہوگا
اس کے زیر اثر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے
کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی حالیہ لہر24 گھنٹوں تک برقرار رہ سکتی ہے
کل سے سردی کی شدت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگی،سردار سرفراز چیف میٹرولوجسٹ کراچی
Load/Hide Comments