مونس الہی نے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا مشورہ دے دیا

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) پرویز الٰہی ٰنے کہا کہ کل ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا،عمران خان نے کہا ہے تحریک انصاف میں ضم ہوجائیں،مونس الہٰی کا بھی خیال ہے کہ تحریک انصاف میں ضم ہوجائیں،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا رونا دھونا چل رہا ہے،شہبازشریف کو گولیاں کھانے سے بھی نیند نہیں آرہی،عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے ۔
Load/Hide Comments