بھارت کے 2 سیرپ غیرمعیاری قرار

عالمی ادارہ صحت نے ازبکستان میں 19 بچوں کی اموات کے بعد کھانسی کے 2 بھارتی سیرپس کو غیر معیاری قرار دے دیا۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کھانسی کے بھارتی سیرپ ایمبرونول اور ڈوک ون میکس کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کی کمپنی مارین بایوٹیک کی تیارہ کردہ دونوں مصنوعات میں ڈائی تھیلین گلائکول اور ایتھیلین کی مقدار ضرورت سے زیادہ ہے۔ ان دونوں بھارتی سیرپ کی وجہ سے ازبکستان میں 19 بچوں کی اموات ہوئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com