ملتان: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات وحید رضا نے میدان مار لیا
ملتان، صدارت کی نشست پر انڈیپینڈنٹ لائرز گروپ کے وحید رضا بخاری 1439 ووٹ لیکر کامیاب
وحید رضا بخاری نے ملتان ڈسٹرکٹ بار کی صدارت کی نشست پر میدان مار لیا
منتخب صدر وحید رضا بخاری کے حامیوں کا ضلع کچہری میں جشن
انکے مد مقابل عمران خان خاکوانی 860 اور رانا معراج نے 489 ووٹ لیے
جنرل سیکرٹری کی نشست پر سید علی الطاف گیلانی کامیاب
سید علی الطاف گیلانی 1184 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے
مدمقابل نوید الرحمٰن ہاشمی 652، عارف شاہ 639،ملک عدنان 588 ووٹ حاصل کرسکے
محمد طارق سیال نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منتخب ہوگئے
محمد طارق سیال نے 1666 ووٹ حاصل کرکے نائب صدر منتخب ہوئے،مدمقابل فہد خالد 770،سعدیہ ارم نے 311 ووٹ حاصل کئے
Load/Hide Comments