بولان میں چیکنگ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ، اہلکار زخمی
یوتھ ویژن نیوز ( مظہر چشتی سے ) بولان میں سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے دوران چیکنگ مسلح افراد کی فائرنگ۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل مقبول احمد ابڑو شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے
Load/Hide Comments