گورنرپنجاب نے نگران وزیر اعلی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا

یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے نگراں وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف اور پرویز الٰہی کو مراسلہ جاری کردیا نگران وزیراعلی کا نام 3 دن میں دیا جائے،
مراسلہ

Load/Hide Comments