پی ایس ایل 8: ملتان کی بجائے کراچی سے شروع ہونے کا امکان
یوتھ ویژن نیوز (علی رضا سے ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا آٹھواں ایڈیشن ملتان کے بجائے کراچی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
اطلاعات ہیں کہ پی ایسی ایل 8 کی افتتاحی تقریب بھی کراچی میں ہوگی، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ملتان سے پی ایس ایل کے آغاز کے حق میں نہیں ہے۔پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ملتان میں پی ایس ایل کے صرف راؤنڈ میچز کرانے کے حق میں ہے۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے بعد ہوگا۔
Load/Hide Comments